Darul Ifta Kauzariyya

وراثہ

Qu-Id: Q0318
Madhab: Shafii
Date: 01-01-1970
Question:
بیٹھے کی انتقال کا بعد باپ کی موجودگی میں بیٹھے کا بیٹھا یعنی پوتا کا وراثہ میں کیا حكم ہے ؟

Answer:
بسم الله الرحمن الرحيم
الجواب وبالله التوفيق والنجاح
اگر باپ کی وفات کے وقت کوئی بیٹھے نہ ہوں تو ، پہلے انتقال ہوئی گئی بیٹا کا بیٹا یعنی پوتا کو پورا مال ملےگا ٬اگر موت کے وقت کوئی اور بیٹھے زندہ ہیں تو اس بیٹے کے بیٹے کو کچھ بھی نہیں ملے گا
والله أعلم بالصواب
Written by: Mufti Muhammed Salih Al Kauzari
Checked & Approved by: Mufti Rajeeb Al Qasimi
Published by: Mufti Rajeeb Al Qasimi